Stir Fry Karelay Aloo/Stir fry Bitter gourd with Potatoes/تلی آلو کریلے سبزی .I learn this recipe from my mom, she made it so beautifully that I wish I can make this like her. An awesome and different recipe of making bhunnay karelay with aloo ,am sure you never make bitter gourd like this before so just try it and love it.
Serving= 2-3 persons
Ingredients,
- Bitter gourd/Karelay 500 gm (before cutting)
- onion 2
- potato medium 2
- green chilies 4-5
- ginger 1 inch piece
- fresh coriander for garnish
- roasted crushed dry coriander 1 tbsp
- roasted crushed cumin seeds 1 tbsp
- red chili flakes 1/2 tsp
- salt 1 tsp
- lemon juice 4 tbsp
اجزا
- کریلے 500 گرام
- پیاز 2 عدد
- آلو 2 درمیانے
- ہری مرچ 4-5
- ادرک 1 انچ کا ٹکڑا
- تازہ دھنیا سجانے کے لئے
- بھنا کٹا دھنیا 1 کھانے کا چمچ
- بھنا کٹا زیرہ 1 کھانے کا چمچ
- کٹی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
2. take out the seeds.
3. cut in desired shape.
4. mix salt, turmeric, tamarind, brown sugar.
5. rub on bitter gourd well. leave it for 20-30 minutes.
6. wash it properly rubbing with your hands.
١. کریلے 500 گرام لیں ان کو چھیل لیں
٢. بیج نکال دیں
٣. اپنی پسند کی شکل میں کاٹیں
٤. اس میں نمک ، املی ، ہلدی ، گڑ ملا دیں
٥. کریلوں پر اچھے سے ہاتھ سے ملیں اور 20 -30 منٹ چھوڑ دیں
٦. اچھے سے ہاتھ سے ملتے ہویے دھو لیں
١. الو چھیل لیں اور گول گول کاٹ لیں . پیاز سلائس کر لیں ، ہری مرچ اور ادرک جولین کاٹ لیں
٢. دو کپ تیل گرم کریں ایک کڑاہی میں . آلو تل لیں سنہری ہونے تک . باہر نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں
٣. اب اسی تیل میں کریلے ڈال دیں
٤. کریلوں کو سنہری اور خستہ ہونے تک تلیں. پھر باہر نکال لیں
٥. اسی تیل میں ہری مرچیں بھی تل کر نکال لیں
٦. تمام تلی سبزیوں کو سائیڈ پر رکھ دیں
٧. اب ایک پین میں 2 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں ساتھ ہی سلائس پیاز بھی ڈال دیں
٨. ان تیز آگ پر ہلکا سنہری ہونے تک تلیں . اب ادرک ڈالیں اور ایک اور منٹ پکائیں
٩. اب تمام تلی سبزیاں ، نمک، لیموں کا رس، کٹی لال مرچ ، کٹا زیرہ ، کٹا دھنیا ڈال دیں
١٠. تیز آگ پر بھونیں 1 منٹ تک . پھر آگ بند کر کے تازہ دھنیا سے سجا کر پیش کریں