Dal kachori a very famous street food of Pakistan. Flour flaky dough made with clarified butter and water then filled with lentil and fry. Usually serve with potato curry. My all time favorite can’t stop eating this 🙂 Try it in my style and tell me how you find it 🙂
Ingredients,
For Kachori dough list 1,
- Flour 500 g (1/2 kg)
- Clarified butter 100 g (1/2 cup)
- Salt 1 tsp
- Roasted crushed cumin 1 tsp
- Water 1-1/4 cup almost on room temperature
For filling list 2,
- Red lentil 3/4 cup
- Salt 1/4 tsp
- Turmeric powder 1/4 tsp
- Red chili powder 1/2 tsp
- Roasted crushed cumin 1/2 tsp
Potato curry list 3,
- Potato 1/2 kg
- Oil 2 tbsp
- Black mustard seeds 1/2 tsp
- Black onion seeds 1/2 tsp
- Crushed red pepper 1 tsp
- Turmeric powder 1/2 tsp
- Coriander powder 1 tsp
- Red chili powder 1/2 tsp
- Salt 3/4 tsp
- Lemon juice 2 tbsp
اجزاء
کچوری کے اٹے کے لئے لسٹ 1
- (میدہ 500 گرام (آدھا کلو
- (گھی 100 گرام (1/2 کپ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- بھنا کٹا زیرہ 1 چائے کا چمچ
- پانی 1/4-1 کپ کمرے کے درجہ حرارت پر
کچوری میں بھرنے کے اجزاء لسٹ 2
- دال مسور 3/4 کپ
- نمک 1/4 چائے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- بھنا کٹا زیرہ 1/2 چائے کا چمچ
الو بھجیا لسٹ 3
- الو 1/2 کلو
- تیل 2 کھانے کے چمچ
- رائی دانہ 1/2 چائے کا چمچ
- کلونجی 1/2 چائے کا چمچ
- کٹی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
- ہلدی 1/2 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- نمک 3/4 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
-
For kachori dough, کچوری کے آٹے کے لئے
2. Now add 1-1/4 cup water and knead it until very smooth.
3. Now cover it with cling film and leave it 1/2 hour.
١. ایک پیالے میں میدہ، گھی ،نمک ،زیرہ ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں جب تک گھی اس میں مکس ہو جائے
٢. اب اس میں 1/4-1 کپ پانی ڈال کر اچھے سے گوندیں
٣. اب اس کو کور کر کے 1/2 گھنٹہ چھوڑ دیں
2. For lentil filling, دال بھرنے کے لئے
2. Soak it for 1/2 hour. Then boil with 1 cup water and salt and turmeric powder from list 2, until tender and dry.
3. Now add all remaining spices from list 2 and mix well.
4. Set aside and let it cool.
١. دال ماش لیں
٢. اس کو 1/2 گھنٹہ بھگو دیں پھر نمک اور ہلدی اور 1 کپ پانی کے ساتھ پکائیں جب تک یہ گل جائے اور خشک ہو جائے
٣. اب اس میں لسٹ 2 سے باقی مصالہ ڈالیں اور مکس کریں
٤. اس کو ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں
3. For potato curry, الو بھجیا کے لئے
2. Add in cube cut potatoes and stir few more seconds.
3. Add 1-1/2 cup water and with lid , cook it until nicely tender.
4. Add in salt and lemon juice and mash the potatoes with spoon.
١. ایک پین میں 2 کھانے کے چمچ تیل اور تمام لسٹ 3 کے مصالہ ڈالیں .کچھ سیکنڈ ہلائیں
٢. اب الو چوٹھے ٹکڑوں میں کٹے ہوئے ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں
٣. اس میں 1/2 -1 کپ پانی ڈالیں اور گلنے تک پکائیں
٤. اب اس میں لیموں کا رس اور نمک ڈالیں اور الو کو چمچ کے مدد سے پیس لیں
الو کی بھجیا تیار ہے
4. For filling and making kachori, کچوری بھرنے اور بنانے کے لئے
2. Take 1 ball keep it on your hand and spread it. Keeping the middle a little bit thick.
3. Keep some cooked lentil on it.
4. Now close it first 2 sides.
5. Then other 2 sides.
6. Now u have a ball in your hand.
١. کچوری کے آٹے کے چوٹھے پیڑے بنا لیں
٢. ایک پیڑےکو ہاتھ پر رکھ کر پھیلائیں ، ایسے کے بیچ میں سے وہ تھوڑا موٹا ہو
٣. اب اس کے اوپر دال رکھیں
٤. اس کو پہلے 2 طرف سے بند کریں
٥. پھر دوسری 2 طرف سے بند کریں
٦. اب اپ کے ہاتھ میں ایک بال جیسا پیڑا ہو گا
8.Then press it from sides. Try not to press it too much from middle.
9. Fry it in medium hot oil.
10. Flip it when 1 side cook completely.
٧. اب اس بال کو ہلکا سا دبائیں
٨. اور اس کو کونوں سے دبائیں اور پھیلائیں
٩. اس کو درمیانے گرم تیل میں تلیں
١٠. ایک طرف سے پکنے کے بعد پلٹ دیں
کچوری
کچوریاں تیار ہیں
دال کچوری الو بھجیا کے ساتھ
دال کچوری الو بھجیا کے ساتھ